The Holy Quran 14:22 – Ibrahim (اِبْرٰھِیْمَ)
وَبَرَزُوۡا لِلّٰہِ جَمِیۡعًا فَقَالَ الضُّعَفٰٓؤُا لِلَّذِیۡنَ اسۡتَکۡبَرُوۡۤا اِنَّا کُنَّا لَکُمۡ تَبَعًا فَہَلۡ اَنۡتُمۡ مُّغۡنُوۡنَ عَنَّا مِنۡ عَذَابِ اللّٰہِ مِنۡ شَیۡءٍ ؕ قَالُوۡا لَوۡ ہَدٰٮنَا اللّٰہُ لَہَدَیۡنٰکُمۡ ؕ سَوَآءٌ عَلَیۡنَاۤ اَجَزِعۡنَاۤ اَمۡ صَبَرۡنَا مَا لَنَا مِنۡ مَّحِیۡصٍ ﴿٪۲۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
They shall all appear before Allah; then shall the weak say to those who behaved proudly: ‘Surely, we were your followers; can you not then avail us aught against Allah’s punishment?’ They will say, ‘If Allah had guided us, we would, surely, have guided you. But it is now equal for us whether we show impatience or remain patient: there is no way of escape for us.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اللہ کے حضور وہ اجتماعی طور پر نکل کھڑے ہوں گے۔ پس کمزور لوگ اُن سے جنہوں نے استکبار کیا کہیں گے ہم تو تمہارے ہی پیچھے چلنے والے تھے تو کیا تم اللہ کے عذاب میں سے کچھ تھوڑا سا ہم سے ٹال سکتے ہو۔ وہ کہیں گے اگر اللہ ہمیں ہدایت دیتا تو ہم تمہیں بھی ضرور ہدایت دے دیتے۔ (اب) ہم پر برابر ہے خواہ ہم جزع فزع کریں یا صبر کریں۔ بچ نکلنے کی ہمیں کوئی راہ میسر نہیں۔