The Holy Quran 14:24 – Ibrahim (اِبْرٰھِیْمَ)

وَاُدۡخِلَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ جَنّٰتٍ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا بِاِذۡنِ رَبِّہِمۡ ؕ تَحِیَّتُہُمۡ فِیۡہَا سَلٰمٌ ﴿۲۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And those who believe and do good works will be admitted into Gardens through which rivers flow, wherein they will abide by the command of their Lord. Their greeting therein will be ‘Peace’.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک اعمال بجا لائے ایسے باغات میں داخل کئے جائیں گے جن کے دامن میں نہریں بہتی ہیں۔ وہ اپنے ربّ کے حکم کے ساتھ ان میں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔ اُن کا تحفہ اُن (جنتوں) میں سلام ہوگا۔