The Holy Quran 14:25 – Ibrahim (اِبْرٰھِیْمَ)

اَلَمۡ تَرَ کَیۡفَ ضَرَبَ اللّٰہُ مَثَلًا کَلِمَۃً طَیِّبَۃً کَشَجَرَۃٍ طَیِّبَۃٍ اَصۡلُہَا ثَابِتٌ وَّفَرۡعُہَا فِی السَّمَآءِ ﴿ۙ۲۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Dost thou not see how Allah sets forth the similitude of a good word? It is like a good tree, whose root is firm and whose branches reach into heaven.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

کیا تو نے غور نہیں کیا کہ کس طرح اللہ نے مثال بیان کی ہے ایک کلمہء طیّبہ کی ایک شجرہء طیّبہ سے۔ اس کی جڑ مضبوطی سے پیوستہ ہے اور اس کی چوٹی آسمان میں ہے۔