The Holy Quran 14:26 – Ibrahim (اِبْرٰھِیْمَ)

تُؤۡتِیۡۤ اُکُلَہَا کُلَّ حِیۡنٍۭ بِاِذۡنِ رَبِّہَا ؕ وَیَضۡرِبُ اللّٰہُ الۡاَمۡثَالَ لِلنَّاسِ لَعَلَّہُمۡ یَتَذَکَّرُوۡنَ ﴿۲۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

It brings forth its fruit at all times by the command of its Lord. And Allah sets forth similitudes for men that they may reflect.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہ ہر گھڑی اپنے ربّ کے حکم سے اپنا پھل دیتا ہے۔ اور اللہ انسانوں کے لئے مثالیں بیان کرتا ہے تاکہ وہ نصیحت پکڑیں۔