The Holy Quran 14:29 – Ibrahim (اِبْرٰھِیْمَ)
اَلَمۡ تَرَ اِلَی الَّذِیۡنَ بَدَّلُوۡا نِعۡمَتَ اللّٰہِ کُفۡرًا وَّاَحَلُّوۡا قَوۡمَہُمۡ دَارَ الۡبَوَارِ ﴿ۙ۲۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Dost thou not see those who changed Allah’s favour into ingratitude and landed their people into the abode of ruin —
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
کیا تُونے اُن لوگوں کی طرف نہیں دیکھا جنہوں نے اللہ کی نعمت کو کفر میں تبدیل کر دیا اور اپنی قوم کو ہلاکت کے گھر میں اتار دیا۔