The Holy Quran 14:33 – Ibrahim (اِبْرٰھِیْمَ)

اَللّٰہُ الَّذِیۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ وَاَنۡزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَاَخۡرَجَ بِہٖ مِنَ الثَّمَرٰتِ رِزۡقًا لَّکُمۡ ۚ وَسَخَّرَ لَکُمُ الۡفُلۡکَ لِتَجۡرِیَ فِی الۡبَحۡرِ بِاَمۡرِہٖ ۚ وَسَخَّرَ لَکُمُ الۡاَنۡہٰرَ ﴿ۚ۳۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Allah is He Who created the heavens and the earth and caused water to come down from the clouds, and brought forth therewith fruits for your sustenance; and He has subjected to you the ships that they may sail through the sea by His command, and the rivers too has He subjected to you.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اللہ وہ ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور آسمان سے پانی اتارا، پھر اس کے ذریعہ کئی پھل نکالے (جو) تمہارے لئے رزق کے طور پر (ہیں)۔ اور تمہارے لئے کشتیاں مسخر کیں تا کہ وہ اس کے حکم سے سمندر میں چلیں۔ اور تمہارے لئے دریاؤں کو مسخر کردیا۔