The Holy Quran 14:36 – Ibrahim (اِبْرٰھِیْمَ)
وَاِذۡ قَالَ اِبۡرٰہِیۡمُ رَبِّ اجۡعَلۡ ہٰذَا الۡبَلَدَ اٰمِنًا وَّاجۡنُبۡنِیۡ وَبَنِیَّ اَنۡ نَّعۡبُدَ الۡاَصۡنَامَ ﴿ؕ۳۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And remember when Abraham said, ‘My Lord, make this city a city of peace, and keep me and my children away from worshipping idols.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور (یاد کرو) جب ابراہیم نے کہا اے میرے ربّ! اس شہر کو امن کی جگہ بنا دے اور مجھے اور میرے بیٹوں کو اس بات سے بچا کہ ہم بتوں کی عبادت کریں۔