The Holy Quran 14:37 – Ibrahim (اِبْرٰھِیْمَ)
رَبِّ اِنَّہُنَّ اَضۡلَلۡنَ کَثِیۡرًا مِّنَ النَّاسِ ۚ فَمَنۡ تَبِعَنِیۡ فَاِنَّہٗ مِنِّیۡ ۚ وَمَنۡ عَصَانِیۡ فَاِنَّکَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۳۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘My Lord, they have indeed led astray many among mankind. So whoever follows me, he is certainly of me; and whoever disobeys me — Thou art, surely, Most Forgiving, Merciful.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اے میرے ربّ! انہوں نے یقیناً لوگوں میں سے بہتوں کو گمراہ بنا دیا ہے۔ پس جس نے میری پیروی کی تو وہ یقیناً مجھ سے ہے اور جس نے میری نافرمانی کی تو یقیناً تُو بہت بخشنے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔