The Holy Quran 14:39 – Ibrahim (اِبْرٰھِیْمَ)
رَبَّنَاۤ اِنَّکَ تَعۡلَمُ مَا نُخۡفِیۡ وَمَا نُعۡلِنُ ؕ وَمَا یَخۡفٰی عَلَی اللّٰہِ مِنۡ شَیۡءٍ فِی الۡاَرۡضِ وَلَا فِی السَّمَآءِ ﴿۳۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘Our Lord, certainly, Thou knowest what we conceal and what we make known. And nothing whatsoever is hidden from Allah, whether in the earth or in the heaven.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اے ہمارے ربّ! یقیناً تو جانتا ہے جو ہم چھپاتے ہیں اور جو ہم ظاہر کرتے ہیں۔ اور یقیناً اللہ سے نہ زمین میں کچھ چھپ سکتا ہے اور نہ آسمان میں۔