The Holy Quran 14:4 – Ibrahim (اِبْرٰھِیْمَ)
ۣالَّذِیۡنَ یَسۡتَحِبُّوۡنَ الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا عَلَی الۡاٰخِرَۃِ وَیَصُدُّوۡنَ عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَیَبۡغُوۡنَہَا عِوَجًا ؕ اُولٰٓئِکَ فِیۡ ضَلٰلٍۭ بَعِیۡدٍ ﴿۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Those who prefer the present life to the Hereafter, and hinder men from the way of Allah and seek to make it crooked. It is these who have gone far off in error.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
(یعنی) ان کے لئے جو آخرت کے مقابل پر دنیا کی زندگی سے زیادہ محبت رکھتے ہیں اور اللہ کی راہ سے روکتے ہیں اور اسے ٹیڑھا چاہتے ہیں۔ یہ لوگ ایک دُور کی گمراہی میں مبتلا ہیں۔