The Holy Quran 14:40 – Ibrahim (اِبْرٰھِیْمَ)
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ الَّذِیۡ وَہَبَ لِیۡ عَلَی الۡکِبَرِ اِسۡمٰعِیۡلَ وَاِسۡحٰقَ ؕ اِنَّ رَبِّیۡ لَسَمِیۡعُ الدُّعَآءِ ﴿۴۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘All praise belongs to Allah, Who has given me, despite my old age, Ishmael and Isaac. Surely, my Lord is the Hearer of prayer.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
سب حمد اللہ ہی کے لئے ہے جس نے مجھے بڑھاپے کے باوجود اسماعیل اور اسحاق عطا کئے۔ یقیناً میرا ربّ دعا کو بہت سننے والا ہے۔