The Holy Quran 14:43 – Ibrahim (اِبْرٰھِیْمَ)
وَلَا تَحۡسَبَنَّ اللّٰہَ غَافِلًا عَمَّا یَعۡمَلُ الظّٰلِمُوۡنَ ۬ؕ اِنَّمَا یُؤَخِّرُہُمۡ لِیَوۡمٍ تَشۡخَصُ فِیۡہِ الۡاَبۡصَارُ ﴿ۙ۴۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And think not that Allah is unaware of what the wrongdoers do. He only gives them respite till the day on which the eyes will fixedly stare,
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور تو اللہ کو ہرگز اس عمل سے غافل گمان نہ کر جو ظالم کرتے ہیں۔ وہ انہیں صرف اس دن تک مہلت دے رہا ہے جس دن آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔