The Holy Quran 14:46 – Ibrahim (اِبْرٰھِیْمَ)
وَّسَکَنۡتُمۡ فِیۡ مَسٰکِنِ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡۤا اَنۡفُسَہُمۡ وَتَبَیَّنَ لَکُمۡ کَیۡفَ فَعَلۡنَا بِہِمۡ وَضَرَبۡنَا لَکُمُ الۡاَمۡثَالَ ﴿۴۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘And you dwell in the dwellings of those who wronged themselves, and it has become plain to you how We dealt with them; and We have set forth clear parables for you.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور تم ان کے گھروں میں بس رہے تھے جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اور تم پر خوب روشن ہو چکا تھا کہ ہم نے ان سے کیسا سلوک کیا اور ہم نے تمہارے سامنے خوب کھول کر مثالیں بیان کیں۔