The Holy Quran 14:48 – Ibrahim (اِبْرٰھِیْمَ)
فَلَا تَحۡسَبَنَّ اللّٰہَ مُخۡلِفَ وَعۡدِہٖ رُسُلَہٗ ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَزِیۡزٌ ذُو انۡتِقَامٍ ﴿ؕ۴۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Think not then that Allah will fail to keep His promise to His Messengers. Surely, Allah is Mighty, Lord of retribution,
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس تو ہرگز اللہ کو اپنے رسولوں سے کئے ہوئے وعدوں کی خلاف ورزی کرنے والا نہ سمجھ۔ یقیناً اللہ کامل غلبہ والا (اور) ایک سخت انتقام لینے والا ہے۔