The Holy Quran 14:5 – Ibrahim (اِبْرٰھِیْمَ)

وَمَاۤ اَرۡسَلۡنَا مِنۡ رَّسُوۡلٍ اِلَّا بِلِسَانِ قَوۡمِہٖ لِیُبَیِّنَ لَہُمۡ ؕ فَیُضِلُّ اللّٰہُ مَنۡ یَّشَآءُ وَیَہۡدِیۡ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And We have not sent any Messenger except with the language of his people in order that he might make things clear to them. Then Allah lets go astray whom He wills, and guides whom He wills. And He is the Mighty, the Wise.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ہم نے کوئی پیغمبر نہیں بھیجا مگر اس کی قوم کی زبان میں تا کہ وہ انہیں خوب کھول کر سمجھا سکے۔ پس اللہ جسے چاہتا ہے گمراہ ٹھہراتا ہے اور جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے اور وہ کامل غلبہ والا (اور) بہت حکمت والا ہے۔