The Holy Quran 15:16 – Al-Hijr (الْحِجْرِ)

لَقَالُوۡۤا اِنَّمَا سُکِّرَتۡ اَبۡصَارُنَا بَلۡ نَحۡنُ قَوۡمٌ مَّسۡحُوۡرُوۡنَ ﴿٪۱۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

They would surely say, ‘Only our eyes are dazed; rather we are a bewitched people.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تب بھی وہ ضرور کہتے کہ ہماری آنکھیں تو (کسی نشے سے) مدہوش کر دی گئی ہیں بلکہ ہم تو ایک ایسی قوم ہیں جن پر جادو کر دیا گیا ہے۔