The Holy Quran 15:20 – Al-Hijr (الْحِجْرِ)
وَالۡاَرۡضَ مَدَدۡنٰہَا وَاَلۡقَیۡنَا فِیۡہَا رَوَاسِیَ وَاَنۡۢبَتۡنَا فِیۡہَا مِنۡ کُلِّ شَیۡءٍ مَّوۡزُوۡنٍ ﴿۲۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And the earth have We spread out, and set therein firm mountains and caused everything to grow therein in proper proportion.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور زمین کو ہم نے بچھا دیا اور اُس میں ہم نے مضبوطی سے گڑے ہوئے (پہاڑ) ڈال دیئے اور اس میں ہر قسم کی متناسب چیز اگائی۔