The Holy Quran 15:25 – Al-Hijr (الْحِجْرِ)
وَلَقَدۡ عَلِمۡنَا الۡمُسۡتَقۡدِمِیۡنَ مِنۡکُمۡ وَلَقَدۡ عَلِمۡنَا الۡمُسۡتَاۡخِرِیۡنَ ﴿۲۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And We do know those who go ahead among you and We do know those who lag behind.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور ہم نے یقیناً تم میں سے سبقت لے جانے والوں کو جان لیا ہے اور ان کو بھی جان لیا ہے جو پیچھے رہتے ہیں۔