The Holy Quran 15:3 – Al-Hijr (الْحِجْرِ)
رُبَمَا یَوَدُّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَوۡ کَانُوۡا مُسۡلِمِیۡنَ ﴿۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Often will the disbelievers wish that they were Muslims.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
بسااوقات وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا چاہیں گے کہ کاش وہ مسلمان ہوتے۔