The Holy Quran 15:40 – Al-Hijr (الْحِجْرِ)

قَالَ رَبِّ بِمَاۤ اَغۡوَیۡتَنِیۡ لَاُزَیِّنَنَّ لَہُمۡ فِی الۡاَرۡضِ وَلَاُغۡوِیَنَّہُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿ۙ۴۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He answered, ‘My Lord, since Thou hast adjudged me as lost, I will surely make evil appear beautiful to them on the earth, and I will surely lead them all astray,

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اس نے کہا اے میرے ربّ! چونکہ تو نے مجھے گمراہ ٹھہرا دیا ہے سو میں ضرور زمین میں (قیام) ان کے لئے خوبصورت کر کے دکھاؤں گا اور میں ضرور ان سب کو گمراہ کر دوں گا۔