The Holy Quran 15:48 – Al-Hijr (الْحِجْرِ)
وَنَزَعۡنَا مَا فِیۡ صُدُوۡرِہِمۡ مِّنۡ غِلٍّ اِخۡوَانًا عَلٰی سُرُرٍ مُّتَقٰبِلِیۡنَ ﴿۴۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And We shall remove whatever of rancour may be in their breasts so that they will become as brothers seated on thrones, facing one another.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور ہم ان کے دلوں سے جو بھی کینے ہیں نکال باہر کریں گے۔ بھائی بھائی بنتے ہوئے تختوں پرآمنے سامنے بیٹھے ہوں گے۔