The Holy Quran 15:53 – Al-Hijr (الْحِجْرِ)
اِذۡ دَخَلُوۡا عَلَیۡہِ فَقَالُوۡا سَلٰمًا ؕ قَالَ اِنَّا مِنۡکُمۡ وَجِلُوۡنَ ﴿۵۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
When they entered in unto him and said, ‘Peace,’ he answered, ‘Verily, we feel afraid of you.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
جب وہ اس کے پاس آئے تو انہوں نے کہا سلام۔ اس نے کہا ہم تو تم سے خائف ہیں۔