The Holy Quran 15:61 – Al-Hijr (الْحِجْرِ)
اِلَّا امۡرَاَتَہٗ قَدَّرۡنَاۤ ۙ اِنَّہَا لَمِنَ الۡغٰبِرِیۡنَ ﴿٪۶۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘Except his wife. We surmise that she shall be of those who remain behind.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اس کی بیوی کے سوا۔ ہم نے (اس کا انجام) جانچ لیا ہے کہ وہ ضرور پیچھے رہ جانے والوں میں سے ہوگی۔