The Holy Quran 15:66 – Al-Hijr (الْحِجْرِ)
فَاَسۡرِ بِاَہۡلِکَ بِقِطۡعٍ مِّنَ الَّیۡلِ وَاتَّبِعۡ اَدۡبَارَہُمۡ وَلَا یَلۡتَفِتۡ مِنۡکُمۡ اَحَدٌ وَّامۡضُوۡا حَیۡثُ تُؤۡمَرُوۡنَ ﴿۶۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘So go forth with thy family in the latter part of the night, and follow thou in their rear. And let none of you look back, and now proceed to where you are commanded.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس اپنے اہل کو لے کر رات کے ایک حصے میں نکل کھڑا ہو اور ان کے پیچھے چل اور تم میں سے کوئی پیچھے مڑ کر نہ دیکھے اور تم چلتے رہو جس طرف (چلنے کا) تمہیں حکم دیا جاتا ہے۔