The Holy Quran 15:89 – Al-Hijr (الْحِجْرِ)

لَا تَمُدَّنَّ عَیۡنَیۡکَ اِلٰی مَا مَتَّعۡنَا بِہٖۤ اَزۡوَاجًا مِّنۡہُمۡ وَلَا تَحۡزَنۡ عَلَیۡہِمۡ وَاخۡفِضۡ جَنَاحَکَ لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۸۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Stretch not thy eyes towards what We have bestowed on some classes of them to enjoy for a short time, and grieve not over them; and lower thy wing of mercy for the believers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اپنی آنکھیں اس عارضی متاع کی طرف نہ پسار جو ہم نے ان میں سے بعض گروہوں کو عطا کی ہے اور اُن پر غم نہ کھا اور مومنوں کے لئے اپنے (شفقت کے) پَر جھکا دے۔