The Holy Quran 16:101 – An-Nahl (النَّحْلِ)
اِنَّمَا سُلۡطٰنُہٗ عَلَی الَّذِیۡنَ یَتَوَلَّوۡنَہٗ وَالَّذِیۡنَ ہُمۡ بِہٖ مُشۡرِکُوۡنَ ﴿۱۰۱﴾٪
English translation by Maulawi Sher Ali
His power is only over those who make friends with him and who set up equals to Him.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اس کا غلبہ تو صرف ان لوگوں پر ہے جو اسے دوست بناتے ہیں اور اُن پر جو اُس (یعنی اللہ) کا شریک ٹھہراتے ہیں۔