The Holy Quran 16:103 – An-Nahl (النَّحْلِ)
قُلۡ نَزَّلَہٗ رُوۡحُ الۡقُدُسِ مِنۡ رَّبِّکَ بِالۡحَقِّ لِیُـثَبِّتَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَہُدًی وَّبُشۡرٰی لِلۡمُسۡلِمِیۡنَ ﴿۱۰۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Say, ‘The Spirit of holiness has brought it down from thy Lord with truth, that He may strengthen those who believe, and as a guidance and glad tidings for Muslims.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
تُو کہہ دے کہ اسے روح القدس نے تیرے ربّ کی طرف سے حق کے ساتھ اتارا ہے تاکہ وہ اُن لوگوں کو ثبات بخشے جو ایمان لائے اور فرمانبرداروں کے لئے ہدایت اور خوشخبری ہو۔