The Holy Quran 16:104 – An-Nahl (النَّحْلِ)
وَلَقَدۡ نَعۡلَمُ اَنَّہُمۡ یَقُوۡلُوۡنَ اِنَّمَا یُعَلِّمُہٗ بَشَرٌ ؕ لِسَانُ الَّذِیۡ یُلۡحِدُوۡنَ اِلَیۡہِ اَعۡجَمِیٌّ وَّہٰذَا لِسَانٌ عَرَبِیٌّ مُّبِیۡنٌ ﴿۱۰۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And indeed We know that they say that it is only a man who teaches him. But the tongue of him to whom they unjustly incline in making this insinuation is foreign, while this is Arabic tongue, plain and clear.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور یقیناً ہم جانتے ہیں کہ وہ کہتے ہیں اسے کسی بشر نے سکھایا ہے۔ اس کی زبان‘ جس کی طرف یہ بات منسوب کرتے ہیں‘ اعجمی (یعنی غیرفصیح) ہے جبکہ یہ (قرآن کی زبان) ایک صاف اور روشن عربی زبان ہے۔