The Holy Quran 16:109 – An-Nahl (النَّحْلِ)

اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ طَبَعَ اللّٰہُ عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ وَسَمۡعِہِمۡ وَاَبۡصَارِہِمۡ ۚ وَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡغٰفِلُوۡنَ ﴿۱۰۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

It is they on whose hearts and ears and eyes Allah has set a seal. And it is they who are the heedless.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یہی وہ لوگ ہیں جن کے دلوں پر اللہ نے مہر کردی اور ان کے کانوں پر اور ان کی آنکھوں پر۔ اور یہی ہیں جو غافل لوگ ہیں۔