The Holy Quran 16:11 – An-Nahl (النَّحْلِ)

ہُوَ الَّذِیۡۤ اَنۡزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً لَّکُمۡ مِّنۡہُ شَرَابٌ وَّمِنۡہُ شَجَرٌ فِیۡہِ تُسِیۡمُوۡنَ ﴿۱۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He it is Who sends down water for you from the clouds; out of it you have your drink, and there grow from it trees on which you pasture your cattle.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہی ہے جس نے تمہارے لئے آسمان سے پانی اتارا اس میں پینے کا سامان ہے اور اسی سے پودے نکلتے ہیں جن میں تم (مویشی) چراتے ہو۔