The Holy Quran 16:119 – An-Nahl (النَّحْلِ)
وَعَلَی الَّذِیۡنَ ہَادُوۡا حَرَّمۡنَا مَا قَصَصۡنَا عَلَیۡکَ مِنۡ قَبۡلُ ۚ وَمَا ظَلَمۡنٰہُمۡ وَلٰکِنۡ کَانُوۡۤا اَنۡفُسَہُمۡ یَظۡلِمُوۡنَ ﴿۱۱۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And to those also who are Jews, We forbade before this all that We have related to thee. And We wronged them not, but they used to wrong themselves.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور ان لوگوں پر بھی جو یہودی ہوئے ہم نے وہ چیزیں حرام قرار دی تھیں جن کا ذکر ہم تجھ سے پہلے کر چکے ہیں اور اُن پر ہم نے ظلم نہیں کیا بلکہ وہ خود اپنی جانوں پر ظلم کرتے تھے۔