The Holy Quran 16:12 – An-Nahl (النَّحْلِ)

یُنۡۢبِتُ لَکُمۡ بِہِ الزَّرۡعَ وَالزَّیۡتُوۡنَ وَالنَّخِیۡلَ وَالۡاَعۡنَابَ وَمِنۡ کُلِّ الثَّمَرٰتِ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً لِّقَوۡمٍ یَّتَفَکَّرُوۡنَ ﴿۱۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Therewith He grows corn for you, and the olive and the datepalm, and the grapes, and all kinds of fruits. Surely, in that is a Sign for a people who reflect.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہ تمہارے لئے اس کے ذریعہ سے کھیتی نکالتا ہے اور زیتون اور کھجور اور انگور اور ہر قسم کے پھل۔ یقیناً اس میں ایسی قوم کے لئے جو غور کرتی ہے بہت بڑا نشان ہے۔