The Holy Quran 16:120 – An-Nahl (النَّحْلِ)

ثُمَّ اِنَّ رَبَّکَ لِلَّذِیۡنَ عَمِلُوا السُّوۡٓءَ بِجَہَالَۃٍ ثُمَّ تَابُوۡا مِنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ وَاَصۡلَحُوۡۤا ۙ اِنَّ رَبَّکَ مِنۡۢ بَعۡدِہَا لَغَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۲۰﴾٪

English translation by Maulawi Sher Ali

Then surely, thy Lord — to those who do evil in ignorance and repent thereafter and make amends — aye, surely, after that thy Lord is Most Forgiving, Merciful.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پھر تیرا ربّ یقیناً ان لوگوں کے لئے جنہوں نے لاعلمی میں برے اعمال کئے پھر اس کے بعد توبہ کرلی اور اصلاح کی یقیناً تیرا ربّ اس (پاک تبدیلی) کے بعد بہت بخشنے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔