The Holy Quran 16:121 – An-Nahl (النَّحْلِ)
اِنَّ اِبۡرٰہِیۡمَ کَانَ اُمَّۃً قَانِتًا لِّلّٰہِ حَنِیۡفًا ؕ وَلَمۡ یَکُ مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ ﴿۱۲۱﴾ۙ
English translation by Maulawi Sher Ali
Abraham was indeed a paragon of virtue, obedient to Allah, ever inclined to Him, and he was not of those who set up equals to God;
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً ابراہیم (فی ذاتہ) ایک امت تھا جو ہمیشہ اللہ کا فرمانبردار، اسی کی طرف جھکا رہنے والا تھا اور وہ مشرکین میں سے نہیں تھا۔