The Holy Quran 16:125 – An-Nahl (النَّحْلِ)

اِنَّمَا جُعِلَ السَّبۡتُ عَلَی الَّذِیۡنَ اخۡتَلَفُوۡا فِیۡہِ ؕ وَاِنَّ رَبَّکَ لَیَحۡکُمُ بَیۡنَہُمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ فِیۡمَا کَانُوۡا فِیۡہِ یَخۡتَلِفُوۡنَ ﴿۱۲۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

The punishment for profaning the Sabbath was imposed only on those who had differed about it, and thy Lord will surely judge between them on the day of Resurrection about that in which they differed.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً سَبتان لوگوں پر (آزمائش) بنایا گیا جنہوں نے اس کے متعلق اختلاف کیا اور تیرا ربّ یقیناً ان کے درمیان قیامت کے دن اُن باتوں کا ضرور فیصلہ کرے گا جن میں وہ اختلاف کیا کرتے تھے۔