The Holy Quran 16:14 – An-Nahl (النَّحْلِ)
وَمَا ذَرَاَ لَکُمۡ فِی الۡاَرۡضِ مُخۡتَلِفًا اَلۡوَانُہٗ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً لِّقَوۡمٍ یَّذَّکَّرُوۡنَ ﴿۱۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And He has pressed into service the things He has created for you in the earth, varying in colours. Surely, in that is a Sign for a people who take heed.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جو مختلف اقسام کی چیزیں اس نے تمہارے لئے زمین میں پیدا کی ہیں (وہ سب تمہارے لئے مسخر ہیں)۔ اس میں نصیحت پکڑنے والے لوگوں کے لئے یقیناً بہت بڑا نشان ہے۔