The Holy Quran 16:18 – An-Nahl (النَّحْلِ)

اَفَمَنۡ یَّخۡلُقُ کَمَنۡ لَّا یَخۡلُقُ ؕ اَفَلَا تَذَکَّرُوۡنَ ﴿۱۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Is He, then, Who creates like one who creates not? Will you not then take heed?

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تو کیا وہ جو پیدا کرتا ہے اس جیسا ہے جو پیدا نہیں کرتا؟ پس کیا تم نصیحت نہیں پکڑوگے؟