The Holy Quran 16:21 – An-Nahl (النَّحْلِ)
وَالَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَا یَخۡلُقُوۡنَ شَیۡئًا وَّہُمۡ یُخۡلَقُوۡنَ ﴿ؕ۲۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And those on whom they call beside Allah create not anything, but they are themselves created.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جن کو وہ اللہ کے سوا پکارتے ہیں وہ کچھ پیدا نہیں کرتے جبکہ وہ خود پیدا کئے جاتے ہیں۔