The Holy Quran 16:23 – An-Nahl (النَّحْلِ)
اِلٰـہُکُمۡ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ ۚ فَالَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَۃِ قُلُوۡبُہُمۡ مُّنۡکِرَۃٌ وَّہُمۡ مُّسۡتَکۡبِرُوۡنَ ﴿۲۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Your God is One God. And as to those who believe not in the Hereafter, their hearts are strangers to truth, and they are full of pride.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
تمہارا معبود ایک ہی معبود ہے۔ پس وہ لوگ جو آخرت پر ایمان نہیں لاتے ان کے دل انکاری ہیں اور وہ استکبار کرنے والے ہیں۔