The Holy Quran 16:24 – An-Nahl (النَّحْلِ)

لَا جَرَمَ اَنَّ اللّٰہَ یَعۡلَمُ مَا یُسِرُّوۡنَ وَمَا یُعۡلِنُوۡنَ ؕ اِنَّہٗ لَا یُحِبُّ الۡمُسۡتَکۡبِرِیۡنَ ﴿۲۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Undoubtedly, Allah knows what they conceal and what they disclose. Surely, He loves not the proud.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

کوئی شک نہیں کہ اللہ یقیناً جانتا ہے جو وہ چھپاتے ہیں اور جو وہ ظاہر کرتے ہیں۔ یقیناً وہ استکبار کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔