The Holy Quran 16:25 – An-Nahl (النَّحْلِ)
وَاِذَا قِیۡلَ لَہُمۡ مَّاذَاۤ اَنۡزَلَ رَبُّکُمۡ ۙ قَالُوۡۤا اَسَاطِیۡرُ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿ۙ۲۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And when it is said to them, ‘What think ye of that which your Lord has sent down?’, they say, ‘Stories of the ancients,’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جب ان سے پوچھا جاتا ہے کہ وہ کیا ہے جو تمہارے ربّ نے اتارا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں۔