The Holy Quran 16:26 – An-Nahl (النَّحْلِ)

لِیَحۡمِلُوۡۤا اَوۡزَارَہُمۡ کَامِلَۃً یَّوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ ۙ وَمِنۡ اَوۡزَارِ الَّذِیۡنَ یُضِلُّوۡنَہُمۡ بِغَیۡرِ عِلۡمٍ ؕ اَلَا سَآءَ مَا یَزِرُوۡنَ ﴿٪۲۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

That they may bear their burdens in full on the Day of Resurrection, and also a portion of the burdens of those whom they lead astray without knowledge. Behold! evil is that which they bear.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

(گویا وہ چاہتے ہیں) کہ قیامت کے دن اپنے تمام تر بوجھ بھی اٹھائیں اور ان لوگوں کے بوجھ بھی جنہیں وہ بغیر علم کے گمراہ کیا کرتے تھے۔ خبردار ! بہت ہی برا ہے جو وہ اٹھاتے ہیں۔