The Holy Quran 16:28 – An-Nahl (النَّحْلِ)
ثُمَّ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ یُخۡزِیۡہِمۡ وَیَقُوۡلُ اَیۡنَ شُرَکَآءِیَ الَّذِیۡنَ کُنۡتُمۡ تُشَآقُّوۡنَ فِیۡہِمۡ ؕ قَالَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡعِلۡمَ اِنَّ الۡخِزۡیَ الۡیَوۡمَ وَالسُّوۡٓءَ عَلَی الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿ۙ۲۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Then on the Day of Resurrection He will disgrace them and will say, “Where are My ‘partners’ for whose sake you used to oppose the Prophets?” Those endowed with knowledge will say, ‘This day disgrace and affliction will surely fall on the disbelievers,’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پھر قیامت کے دن وہ انہیں رسوا کردے گا اور کہے گا کہاں ہیں میرے وہ شریک جن کی خاطر تم مخالفت کیا کرتے تھے؟ وہ لوگ جنہیں علم دیا گیا تھا کہیں گے کہ یقیناً آج کے دن ذلت اور خرابی کافروں پر (پڑ رہی) ہے۔