The Holy Quran 16:3 – An-Nahl (النَّحْلِ)

یُنَزِّلُ الۡمَلٰٓئِکَۃَ بِالرُّوۡحِ مِنۡ اَمۡرِہٖ عَلٰی مَنۡ یَّشَآءُ مِنۡ عِبَادِہٖۤ اَنۡ اَنۡذِرُوۡۤا اَنَّہٗ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّاۤ اَنَا فَاتَّقُوۡنِ ﴿۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He sends down the angels with revelation by His command on whomsoever of His servants He pleases saying, ‘Warn people that there is no God but I, so take Me alone for your Protector.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہ اپنے حکم سے اپنے بندوں میں سے جس پر چاہے فرشتوں کو روح القدس کے ساتھ اتارتا ہے کہ خبردار کرو کہ یقیناً میرے سوا کوئی معبود نہیں پس مجھ ہی سے ڈرو۔