The Holy Quran 16:30 – An-Nahl (النَّحْلِ)

فَادۡخُلُوۡۤا اَبۡوَابَ جَہَنَّمَ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ؕ فَلَبِئۡسَ مَثۡوَی الۡمُتَکَبِّرِیۡنَ ﴿۳۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

So enter the gates of Hell, to abide therein. Evil indeed is the abode of the proud.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس جہنم کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ لمبا عرصہ اُس میں رہتے چلے جاؤ، پس تکبر کرنے والوں کا ٹھکانہ یقیناً بہت برا ہے۔