The Holy Quran 16:39 – An-Nahl (النَّحْلِ)

وَاَقۡسَمُوۡا بِاللّٰہِ جَہۡدَ اَیۡمَانِہِمۡ ۙ لَا یَبۡعَثُ اللّٰہُ مَنۡ یَّمُوۡتُ ؕ بَلٰی وَعۡدًا عَلَیۡہِ حَقًّا وَّلٰکِنَّ اَکۡثَرَ النَّاسِ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿ۙ۳۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And they swear by Allah their strongest oaths, that Allah will not raise up those who die. Nay, He will certainly raise them up — a promise He has made binding on Himself, but most people know not.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور انہوں نے اللہ کی پکی قسمیں کھائی ہیں کہ اللہ اسے پھر کبھی نہیں اٹھائے گا جو مرجائے گا۔ کیوں نہیں! یہ ایسا وعدہ ہے جسے پورا کرنا اس پر واجب ہے۔ لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔