The Holy Quran 16:41 – An-Nahl (النَّحْلِ)
اِنَّمَا قَوۡلُنَا لِشَیۡءٍ اِذَاۤ اَرَدۡنٰہُ اَنۡ نَّقُوۡلَ لَہٗ کُنۡ فَیَکُوۡنُ ﴿٪۴۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Our word to a thing, when We will it, is only that We say to it, ‘Be!’, and it is.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
کسی چیز کے لئے ہمارا محض یہ قول ہوتا ہے جب ہم اس کا ارادہ کرتے ہیں کہ ہم اُسے کہتے ہیں کہ ”ہو جا“ تو وہ ہونے لگتی ہے اور ہو کر رہتی ہے۔