The Holy Quran 16:42 – An-Nahl (النَّحْلِ)

وَالَّذِیۡنَ ہَاجَرُوۡا فِی اللّٰہِ مِنۡۢ بَعۡدِ مَا ظُلِمُوۡا لَـنُبَوِّئَنَّہُمۡ فِی الدُّنۡیَا حَسَنَۃً ؕ وَلَاَجۡرُ الۡاٰخِرَۃِ اَکۡبَرُ ۘ لَوۡ کَانُوۡا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿ۙ۴۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And as to those who have left their homes for the sake of Allah after they had been wronged, We will surely give them a goodly abode in this world: and truly the reward of the Hereafter is greater, if they but knew —

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ لوگ جنہوں نے اللہ کی خاطر ہجرت کی اس کے بعد کہ ان پرظلم کیا گیا ہم ضرور اُنہیں دنیا میں بہترین مقام عطا کریں گے اور آخرت کا اجر تو سب (اجروں) سے بڑا ہے۔ کاش وہ علم رکھتے۔