The Holy Quran 16:43 – An-Nahl (النَّحْلِ)

الَّذِیۡنَ صَبَرُوۡا وَعَلٰی رَبِّہِمۡ یَتَوَکَّلُوۡنَ ﴿۴۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Those who are steadfast and put their trust in their Lord.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

(یہ اجر اُن کے لئے ہے) جنہوں نے صبر کیا اور وہ اپنے ربّ پر توکل کرتے ہیں۔