The Holy Quran 16:45 – An-Nahl (النَّحْلِ)
بِالۡبَیِّنٰتِ وَالزُّبُرِ ؕ وَاَنۡزَلۡنَاۤ اِلَیۡکَ الذِّکۡرَ لِتُبَیِّنَ لِلنَّاسِ مَا نُزِّلَ اِلَیۡہِمۡ وَلَعَلَّہُمۡ یَتَفَکَّرُوۡنَ ﴿۴۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
We sent Our Messengers with clear Signs and Scriptures. And We have sent down to thee the Reminder that thou mayest explain to mankind that which has been sent down to them, and that they may reflect.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
(انہیں ہم نے) کھلے کھلے نشانات اور صحیفوں کے ساتھ (بھیجا)۔ اور ہم نے تیری طرف بھی ذکر اُتارا ہے تاکہ تُو اچھی طرح لوگوں پر اس کی وضاحت کردے جو اُن کی طرف نازل کیا گیا تھا اور تاکہ وہ تفکر کریں۔